مندرجات کا رخ کریں

فٹ بال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیندِپا کے نام سے جانے گئے کچھ کھیل

فٹ بال یا گیندِ پا (انگریزی: Football) اُن کھیلوں کے مجموعے کا نام ہے جن میں گیند کو لات مار کے ( کک مار کے) گول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کھیل میں دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں جن میں سے ہر ایک ٹیم میں گیارہ گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔اس کھیل میں جو ٹیم زیادہ گول کرتی ہے وہ فاتح کہلاتی ہے۔یہ کھیل دنیا کا سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے جس کے بین الاقوامی طور پر مقابلے ہوتے ہیں۔

ورلڈ کپ کی فہرست

[ترمیم]

فٹ بال کے ورلڈ کپ کی فہرست درج ذیل ہے۔

فیفا عالمی کپ

[ترمیم]
فیفا عالمی کپ
upright={{{upright}}}
ارجنٹائن ، موجودہ عالمی چیمپئن
تنظیمی ادارہفیفا
قیام1930؛ 94 برس قبل (1930)
علاقہبین الاقوامی
ٹیموں کی تعداد32 (فائنلز)
موجودہ چیمپئنز
ارجنٹائن (تیسری بار)
(2022ء)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشرکاروں کی فہرست
ویب سائٹfifa.com/worldcup
2022ء فیفا عالمی کپ
فائل:Fifa world cup org.jpg
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 21 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ ارجنٹائن نے تین مرتبہ فائنل عالمی کپ جیتا۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے نے دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔ 2022ء فیفا عالمی کپ میں قطر میں ارجنٹائن نے فرانس کو ہرا کر فائنل جیتا۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

نتائج

[ترمیم]
ایڈیشن سال میزبان فائنل تیسرے نمبر کا میچ ٹیمیں
1st place, gold medalist(s) چیمپئن سکور 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے تیسرانمبر سکور چوتھانمبر
1 1930
تفصیلات
 یوراگوئے
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

ریاستہائے متحدہ
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
2 1934
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
2–1
(اضافی وقت)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
3 1938
تفصیلات
 فرانس
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

4 1950
تفصیلات
 برازیل
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

5 1954
تفصیلات
 سویٹزرلینڈ
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
6 1958
تفصیلات
 سویڈن
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
7 1962
تفصیلات
 چلی
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
8 1966
تفصیلات
 انگلینڈ
انگلینڈ
4–2
(اضافی وقت)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت یونین
16
9 1970
تفصیلات
 میکسیکو
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
10 1974
تفصیلات
 مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
11 1978
تفصیلات
 ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
12 1982
تفصیلات
 ہسپانیہ
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
13 1986
تفصیلات
 میکسیکو
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(اضافی وقت)

بلجئیم
24
14 1990
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلینڈ
24
15 1994
تفصیلات
 ریاستہائے متحدہ
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
16 1998
تفصیلات
 فرانس
فرانس
3–0
برازیل

کرویئشا
2–1
نیدرلینڈز
32
17 2002
تفصیلات
 جنوبی کوریا
&  جاپان

برازیل
2–0
جرمنی

ترکیہ
3–2
جنوبی کوریا
32
18 2006
تفصیلات
 جرمنی
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
19 2010
تفصیلات
 جنوبی افریقا
ہسپانیہ
1–0
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
20 2014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(اضافی وقت)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32
21 2018  روس
فرانس
4–2
لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو

کرویئشا

بلجئیم
2–0
کریستوفسکی اسٹیڈیم، سینٹ پیٹرز برگ

انگلینڈ
32
22 2022  قطر
ارجنٹائن
3–3
(4–2p)

لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم، لوسیل


فرانس

کرویئشا
2–1
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم، الریان
سانچہ:Country data MOR 32
23 2026  کینیڈا
 میکسیکو
 ریاستہائے متحدہ
فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی 48

یوئیفا چیمپئنز لیگ

[ترمیم]
نوٹس
یوئیفا چیمپئنز لیگ
UEFA Champions League
قیام1955؛ 69 برس قبل (1955)
(تبدیلی 1992)
علاقہیورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد32 (گروپ مرحلہ)
78 یا 79 (کل)
متعلقہ مقابلےیوئیفا یوروپا لیگ
یوئیفا سپر کپ
فیفا کلب ورلڈ کپ
موجودہ چیمپئنزہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد (بارہویں مرتبہ)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشر کنندگان کی فہرست
ویب سائٹuefa.com
2016–17 UEFA Champions League

یوئیفا چیمپئنز لیگ (UEFA Champions League) یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے زیر انتظام اہم یورپی کلبوں کے درمیان ایک سالانہ براعظمی کلب فٹ بال مقابلہ ہے۔

ریکارڈز اور شماریات

[ترمیم]

فاتحین

[ترمیم]
یورپی کپ میں کارکردگی/یوئیفا چیمپئنز لیگ بلحاظ کلب
کلب
فاتحین دوسرا مقام جیت کا سال دوسرے مقام کا سال
ہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد 12 3 1956, 1957, 1958, 1959, 1960, 1966, 1998, 2000, 2002, 2014, 2016, 2017 1962, 1964, 1981
اطالیہ کا پرچم میلان 7 4 1963, 1969, 1989, 1990, 1994, 2003, 2007 1958, 1993, 1995, 2005
جرمنی کا پرچم بائرن میونخ* 5 5 1974, 1975, 1976, 2001, 2013 1982, 1987, 1999, 2010, 2012
ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا 5 3 1992, 2006, 2009, 2011, 2015 1961, 1986, 1994
انگلینڈ کا پرچم لیورپول 5 2 1977, 1978, 1981, 1984, 2005 1985, 2007
نیدرلینڈز کا پرچم Ajax* 4 2 1971, 1972, 1973, 1995 1969, 1996
اطالیہ کا پرچم Internazionale 3 2 1964, 1965, 2010 1967, 1972
انگلینڈ کا پرچم مانچسٹر یونائیٹڈ* 3 2 1968, 1999, 2008 2009, 2011
اطالیہ کا پرچم یووینٹیس* 2 7 1985, 1996 1973, 1983, 1997, 1998, 2003, 2015, 2017
پرتگال کا پرچم Benfica 2 5 1961, 1962 1963, 1965, 1968, 1988, 1990
انگلینڈ کا پرچم ناٹنگھم فارسٹ 2 0 1979, 1980
پرتگال کا پرچم پورتو 2 0 1987, 2004
اسکاٹ لینڈ کا پرچم سیلٹک 1 1 1967 1970
جرمنی کا پرچم ہیمبرگ 1 1 1983 1980
رومانیہ کا پرچم Steaua București 1 1 1986 1989
فرانس کا پرچم مارسیل 1 1 1993 1991
جرمنی کا پرچم Borussia Dortmund 1 1 1997 2013
انگلینڈ کا پرچم چیلسی* 1 1 2012 2008
نیدرلینڈز کا پرچم Feyenoord 1 0 1970
انگلینڈ کا پرچم آسٹن ولا 1 0 1982
نیدرلینڈز کا پرچم PSV Eindhoven 1 0 1988
یوگوسلاویہ کا پرچم ریڈ سٹار بلغراد 1 0 1991
ہسپانیہ کا پرچم Atlético Madrid 0 3 1974, 2014, 2016
فرانس کا پرچم Reims 0 2 1956, 1959
ہسپانیہ کا پرچم والیںسیا 0 2 2000, 2001
اطالیہ کا پرچم Fiorentina 0 1 1957
جرمنی کا پرچم Eintracht Frankfurt 0 1 1960
یوگوسلاویہ کا پرچم Partizan 0 1 1966
یونان کا پرچم Panathinaikos 0 1 1971
انگلینڈ کا پرچم لیڈز یونائیٹڈ 0 1 1975
فرانس کا پرچم Saint-Étienne 0 1 1976
جرمنی کا پرچم Borussia Mönchengladbach 0 1 1977
بلجئیم کا پرچم Club Brugge 0 1 1978
سویڈن کا پرچم Malmö FF 0 1 1979
اطالیہ کا پرچم روما 0 1 1984
اطالیہ کا پرچم Sampdoria 0 1 1992
جرمنی کا پرچم Bayer Leverkusen 0 1 2002
فرانس کا پرچم موناکو 0 1 2004
انگلینڈ کا پرچم آرسنل 0 1 2006

* Club has won all three major UEFA competitions


بلحاظ قومیت

[ترمیم]
کارکردگی بلحاظ قوم
قوم فاتح دوسرا مقام
 ہسپانیہ 17 11
 اطالیہ 12 16
 انگلینڈ 12 7
 جرمنی 7 10
 نیدرلینڈز 6 2
 پرتگال 4 5
 فرانس 1 5
 اسکاٹ لینڈ 1 1
 رومانیہ 1 1
 یوگوسلاویہ 1 1
 یونان 0 1
 بلجئیم 0 1
 سویڈن 0 1

بلحاظ شہر

[ترمیم]
کارکردگی بلحاظ شہر
شہر فاتح دوسرا مقام
ہسپانیہ کا پرچم میدرد 12 6
اطالیہ کا پرچم میلان 10 6
جرمنی کا پرچم میونخ 5 5
ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ 5 3
انگلینڈ کا پرچم لیورپول 5 2
نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم 4 2
انگلینڈ کا پرچم مانچسٹر 3 2
اطالیہ کا پرچم تورینو 2 7
پرتگال کا پرچم لزبن 2 5
انگلینڈ کا پرچم ناٹنگھم 2 0
پرتگال کا پرچم پورٹو 2 0
انگلینڈ کا پرچم لندن 1 2
اسکاٹ لینڈ کا پرچم گلاسگو 1 1
جرمنی کا پرچم ہامبرگ 1 1
رومانیہ کا پرچم بخارسٹ 1 1
یوگوسلاویہ کا پرچم بلغراد 1 1
فرانس کا پرچم مارسئی 1 1
جرمنی کا پرچم ڈورٹمنڈ 1 1
نیدرلینڈز کا پرچم روتردم 1 0
انگلینڈ کا پرچم برمنگھم 1 0
نیدرلینڈز کا پرچم اینتہوون 1 0
فرانس کا پرچم رمس 0 2
ہسپانیہ کا پرچم ویلنسیا 0 2
اطالیہ کا پرچم فلورنس 0 1
جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ 0 1
یونان کا پرچم ایتھنز 0 1
انگلینڈ کا پرچم لیڈز 0 1
فرانس کا پرچم سینٹ-ایٹیینے 0 1
جرمنی کا پرچم موئنشنگلاباخ 0 1
بلجئیم کا پرچم بروج، بیلجئیم 0 1
سویڈن کا پرچم مالمو 0 1
اطالیہ کا پرچم روم 0 1
اطالیہ کا پرچم جینوا (اٹلی) 0 1
جرمنی کا پرچم لیورکوزن 0 1
موناکو کا پرچم موناکو 0 1

کل وقتی سب سے زیادہ گول کرنے والے

[ترمیم]
کھلاڑی ملک گول ظہور تناسب سال کلب
1 کرسٹیانو رونالڈو  پرتگال 105 140 0.75 2003– مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
2 لیونل میسی  ارجنٹائن 94 115 0.82 2005– ایف سی بارسلونا
3 راول  ہسپانیہ 71 142 0.5 1995–2011 ریال میدرد, Schalke 04
4 Ruud van Nistelrooy  نیدرلینڈز 56 73 0.77 1998–2009 PSV, مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
5 کریم بنزیما  فرانس 51 93 0.55 2006– لیون, ریال میدرد
6 تییری آنری  فرانس 50 112 0.45 1997–2012 موناکو, آرسنل, ایف سی بارسلونا
7 Alfredo Di Stéfano  ارجنٹائن 49 58 0.84 1955–1964 ریال میدرد
8 Andriy Shevchenko  یوکرین 48 100 0.48 1994–2012 Dynamo Kyiv, میلان, چیلسی
زلاتان ابراھیموویچ  سویڈن 48 119 0.4 2001–2016 Ajax, یووینٹیس, انٹر میلان, ایف سی بارسلونا, میلان, پیرس سینٹ جرمین
10 یوسیبیو  پرتگال 47 63 0.75 1961–1974 Benfica

لالیگا

[ترمیم]

لالیگا (La Liga)

اعدادوشماریات

[ترمیم]

Performance by club

[ترمیم]
Performance by individual clubs in Primera División
Teams Winners Runners-up Winning seasons
Real Madrid
35
25
1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12, 2016–17, 2019–20, 2021–22
Barcelona
27
27
1929, 1944–45, 1947–48, 1948–49, 1951–52, 1952–53, 1958–59, 1959–60, 1973–74, 1984–85, 1990–91, 1991–92, 1992–93, 1993–94, 1997–98, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11, 2012–13, 2014–15, 2015–16, 2017–18, 2018–19, 2022–23
Atlético Madrid
11
10
1939–40, 1940–41, 1949–50, 1950–51, 1965–66, 1969–70, 1972–73, 1976–77, 1995–96, 2013–14, 2020–21
Athletic Bilbao
8
7
1929–30, 1930–31, 1933–34, 1935–36, 1942–43, 1955–56, 1982–83, 1983–84
Valencia
6
6
1941–42, 1943–44, 1946–47, 1970–71, 2001–02, 2003–04
Real Sociedad
2
3
1980–81, 1981–82
Deportivo La Coruña
1
5
1999–2000
Sevilla
1
4
1945–46
Real Betis
1
0
1934–35

مشہور کھلاڑی

[ترمیم]
  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL) فیفا ڈاٹ کام
  2. "1930 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  3. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  4. "FIFA World Cup Finals since 1930" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  5. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011